Privacy Policy

  • ہم صارف کی کچھ معلومات جمع کرتے ہیں جیسے Browser اور Device کی معلومات، IP ایڈریس وغیرہ تاکہ ویب سائٹ بہتر طور پر کام کرے۔

  • کوکیز استعمال ہوتی ہیں تاکہ صارف کا تجربہ بہتر ہو، سائٹ تیز لوڈ ہو، اور اسٹریم مستحکم ہو۔

  • ذاتی معلومات صرف اس مقصد کے لیے استعمال ہوں گی جو آپ نے قبول کیا ہو۔ ہم انہیں غیر متعلقہ افراد کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔

  • معلومات کی حفاظت کے لیے مناسب سیکیورٹی اقدامات کیے جاتے ہیں، مگر آن لائن نظام پر مکمل تحفظ کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔